منوج جھا کو پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار

   

نئی دہلی:راشٹریہ جنتا دل کے رکن پارلیمنٹ منوج جھا کی سیمینار میں شرکت کی خواہش اس وقت پوری نہ ہوسکی جب حکومت ہند نے انہیں پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔لالو پرساد یادو کے قریبی ماننے جانے والے منوج جھا پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا دورہ کرنے والے تھے۔ منوج جھا نے حکومت ہند سے درخواست کی تھی کہ انہیں پاکستان جانے کی اجازت دی جائے۔جس سے ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔