حیدرآباد ۔ 24 ؍ فبروری ( آئی این این) سی ای او کلبس آف انڈیا نے حیدرآباد میٹروریل کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی کوبہترین خدمات پر 2019 کا پروفیشنل سی ای او ایوارڈ پیش کیا ۔