منی پور لینڈ سلائیڈنگ‘ 13ہلاک

   

نئی دہلی : منی پور میں موسلادھار بارش کے باعث زمینی تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے چیف منسٹر بیرن سنگھ سے تفصیلات حاصل کیں اور تمام ممکن امداد کا تیقن دیا ۔