موجودہ ٹیکوں کی بوسٹر خوارکیں کافی نہیں ہیں۔ ڈبلیو ایچ او

,

   

جنیوا۔ مذکورہ عالمی ادارے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ موجودہ کویڈ19ٹیکہ کی تجدید ضروری ہے اگرچکہ کہ وہ منظرعام پر آنیو الے وباء کے اقسام بشمول اومیکران کے خلاف اس کا تحفظ برقرار رکھنا ہے۔

اٹھارہ ماہرین کے گروپ پر مشتمل ٹی اے جی سی او وی اے سی گروپ برائے ڈبلیو ایچ او تکنیکی مشاورت نے کہاکہ حالانکہ موجودہ ٹیکوں نے شدید بیماروں اور اموات کے خلاف اعلی سطحی تحفظ فراہم کیاہے جو مختلف قسم کی وبائیوں کی وجہہ سے درپیش تھے‘مستقبل کے ٹیکے جس سے وباء سے بچاؤ اور پھیلاؤ کو روکا جاسکے فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ مذکورہ ماہرین نے کہاکہ درایں اثناء موجودہ کویڈ19ٹیکوں کی ارتقاء کی تجدید وائر س کو روکنے اور اس کے خلاف استعمال کرنے کے لئے ضرورت پڑسکتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے کہاکہ ”اس طرح کی جدیدیت کی بنیاد جنیاتی اور مخالف جنیاتی تناؤ کے قریب گردش کرتے ہوئے وبائی اقسام پر ہوں۔

متواتر بوسٹر خوارکوں کی ضرورت کو کم کرنے کے لئے نہیں بلکہ وسیع‘مضبوط او ر دیر پاردعمل کے لئے ہونا چاہئے“۔

ان ماہرین نے کویڈ کے ٹیکے بنانے والے مینوفیکچرسس کی حوصلہ افزائی کی تاکہ وہ موجودہ او راومیکران کے لئے بنائے گئے خصوصی ٹیکہ کے مظاہرہ پر مشتمل تفصیلات فراہم کریں تاکہ ویکسین کی تیاری میں کہاں پر درکار تبدیلی کرنا ہے اس کا فیصلہ کیاجاسکے۔

موجودہ اومیکران قسم کے متعلق مذکورہ ماہرین نے موجودہ کویڈ 19ٹیکوں تک بڑے پیمانے پر عالمی رسائی کی اہمیت پر زوردیاہے۔