’ مودی بچاؤ ، ایڈ چلاؤ‘ : راہول

   

نئی دہلی ۔ /22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کی پسندیدہ مہم ’ بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ ان کے لئے خود کی تشہیر کے سواء کچھ نہیں ۔ راہول نے ٹوئیٹر پر اس اسکیم کے بارے میں طنزیہ نعرہ تحریر کیا کہ ’ مودی بچاؤ ، ایڈورٹائزمنٹ چلاؤ‘۔