مودی وعدوں کی تکمیل کے بعد ہی اے پی میں قدم رکھیں : چندرا بابو

   

امراوتی ۔ 23 ۔ فروری : ( پی ٹی آئی ) : آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے تنقیدی حملوں میں شدت کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ انہیں ( مودی کو ) اپنے وعدوں کی تکمیل کے بعد ہی اس ریاست میں قدم رکھنا چاہئے ۔۔