مودی کا سڑک حادثہ پر دکھ کا اظہار

   

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے رام پور کے قریب ہفتہ کی دیر رات ہوئے سڑک حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے جس میں چھ لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور 21 دیگر زخمی ہو گئے تھے ۔مسٹر مودی نے اتوار کو ٹویٹ کرکے اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ ”رام پور، اتر پردیش میں سڑک حادثہ بہت افسوسناک ہے ۔