مودی کا 11 فبروری کو دورۂ پیرس

   

نئی دہلی: پی ایم مودی فروری کے تیسرے ہفتے میں فرانس کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ 11 فروری کو پیرس میں اے آئی سمٹ 2025 کی شریک صدارت کریں گے۔ فرانس نے انڈیا کو اس کانفرنس کی شریک صدارت کیلئے مدعو کیا تھا۔اس تقریب میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، چینی نائب وزیر اعظم اور دیگر کئی لوگ شرکت کریں گے۔