بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں وکست بھارت سنکلپ یاترا سے متعلق منعقدہ پروگرام میں ورچوئل طور پر شامل ہوں گے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ پروگرام دیواس ضلع کے جمگوڈ گاؤں میں منعقد کیا گیا ہے ۔ مسٹرمودی ورچوئل طور پر دن کے پروگرام میں شامل ہوں گے ۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو بھی ورچوئل طور پر اس پروگرام میں شامل ہوں گے ۔