مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد ایم اے(ویمنس اسٹذیز) کے داخلے کےلیے کیا گیا تاریخ کا اعلان

   

 

 

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد ایم اے(ویمنس اسٹذیز) کے داخلے کےلیے کیا گیا تاریخ کا اعلان

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔حیدرآباد میں ایم اے (ویمنس اسٹڈیز ) میں داخلے کے لیئے آخری تاریخ، ۳۰ سپٹمبر، ۲۰۲۰ ہے۔ آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایم اے (ویمنس اسٹڈیز )میں کسی بھی مضمون سے کامیاب گریجویٹس کے علاوہ رجسٹرڈ عربی مدارس سے گریجویشن کے مماثل کورس کامیاب طلبہ و طالبات داخلہ لے سکتے ہیں ۔

آپ سے درخواست ہے کہ داخلہ کے ضمن میں طلبہ کی رہنمائی کریں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس کورس میں داخلہ لے سکیں۔ داخلہ کی آخری تاریخ ۳۰ ،ستمبر ۲۰۲۰ ہے۔

بروچر میں تمام تفصیلات دی گئ ہیں ۔اس کے علاوہ دیگر تفصیلات ، منظور شدہ مدارس کی فہرست اور ایپلیکیشن فارم مانو کے ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ ان سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

مانو کی ویب سائٹ

www.manuu.ac.in

آپ سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ اس ضمن میں اپنا تعاون دیں اور اس کورس میں داخلہ کے لیئے زیادہ سے زیادہ طلباء کی رہنماء کریں۔ شکریہ

آمنہ تحسین