مکھی روبوٹ کے نرم مصنوعی عضلات کی تخلیق

   

٭ ممبئی : مائیکرو سافٹ کمپنی کے محققین نے مکھی روبوٹ کے نرم مصنوعی عضلات تیار کئے ہیں جو دیواروں سے ٹکراکر فرش پر گرجاتے ہیں اور دیگر مکھی روبوٹوں م یں شامل ہوجاتے ہیں، انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاتے ۔ انہیں لڑائی میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔انہیں لچک دار بھی بنایا جاسکتا ہے۔ نرم مادہ جو اچھے موصلہ حرارت ہوں، استعمال کئے جاتے ہیں۔