ممبئی: مہاراشٹر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے جمعرات کو کہا کہ اسمبلی عام انتخابات 2024 کے لئے سی۔ویجل ایپ پر 6 نومبر تک ریاست بھر میں 2833 سے زیادہ شکایات موصول ہوئی ہیں۔حکام نے بتایا کہ ان میں سے 2819 شکایات درست پائی گئیں اور الیکشن کمیشن نے کارروائی کی ہے ۔