مہنگائی کیخلاف 25 مئی سے بائیںبازو جماعتوں کا احتجاج

   

حیدرآباد۔ 18 مئی (پریس نوٹ) بائیں بازو کی 10 جماعتوں کے قائدین کا سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری سی وینکٹ ریڈی کی زیر صدارت سی پی آئی ایم کے ریاستی آفس میں اجلاس ہوا جس میں مہنگائی، آر ٹی سی کرایوں، برقی بلز میں اضافے کے خلاف 25 تا 31 مئی ریاست بھر میں احتجاج منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔