میناکشی ششادری کی 58ویں سالگرہ

   

ممبئی: بالی کی مشہور اداکارہ میناکشی سشادری 16 نومبر کو اپنا 58 واں برتھ ڈے منا رہی ہیں۔ میناکشی سشادری نے گھاتک، ہیرو ، میری جنگ، شہنشاہ، گھر ہوتو ایسا، طوفان اور گھائل جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ہے ۔میناکشی سشادری کی پیدائش 16 نومبر 1963 کو جھارکھنڈ کے سندری میں ایک تامل خاندان میں ہوئی تھی۔سال 1983 میں میناکشی شیشادری کو سبھاش گھئی کی فلم ’ہیرو‘ میں کام کرنے کا موقع ملا۔آج کل وہ ریٹائرمنٹ کی خوشحال زندگی بسر کررہی ہیں۔
اس فلم میں میناکشی شیشادری اور جیکی شراف کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا۔