میٹرو ٹرین کے مسافرین کو 25 کلوگرام کا بیاگ لے جانے کی اجازت

,

   

نئی دہلی ۔ 29اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں میٹرو ٹرینوں سے سفر کرنے والوں کو 75کلوگ رام کے وزن کا بیاگ لے جانے کی اجازت رہے گی ۔ اس سے قبل 15کلوگرام کے بیاگ لے جانے کی اجازت تھی ۔ تاہم بیاگ کی لمبائی 80سینٹی میٹر اور چوڑائی 50 سنٹی میٹر اور اونچائی 30سنٹی میٹرس سے زائد نہیں ہونی چاہیئے ۔