میں بھی اقرباء پروری شکار ہو چکاہوں : سیف علی خان

   

٭ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے بالی ووڈ میں نیپوٹیزم یعنی اقرباپروری پر بحث تیز ہو رہی ہے، دریں اثنا، سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ بھی اسکا شکار ہو چکے ہیں لیکن اس کے بارے میں کسی نے کچھ نہیں کہا۔ اقرباء پروری کے حوالہ سے حال ہی میں سیف علی خان نے یہ انکشاف کیا ہے۔ ایک انگریزی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سیف علی خان نے بتایا کہ وہ بھی کنبہ پروری کا شکار ہو چکے ہیں لیکن اس کے بارے میں کبھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔