ناروے کے بادشاہ کا ملائیشیا میں علاج

   

اوسلو: ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کو انفکشن کی وجہ سے ملائیشیا کے ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے ۔ رائل ہاؤس نے گزشتہ روز بتایا کہ کنگ V اپنی چھٹیوں کے دوران بیمار ہو گئے تھے اور انہیں انفکشن کی وجہ سے شریک دواخانہ کرنا پڑا۔ ملائیشیا کا طبی عملہ بھرپور توجہ دے رہا ہے۔