نامو ٹی وی پر ہر جگہ وزیراعظم ‘ ہر وقت ہوا میں۔

,

   

نامو ٹی وی کے قواعد کو راز میں رکھا گیا ہے‘ اور یہ ملک میں ٹیلی ویثرن چیانلوں کے قوانین کے درمیان تضاد کا سبب بن ہوا ہے ۔ مگر نامو ٹی وی ایسا لگ رہا ہے کہ اس کا موقف واضح ہے۔

نئی دہلی ۔دہرادؤن میں ایک ریالی سے تیس منٹ تک خطاب کرنے کے لئے 5اپریل کو 3:10بجے جیسے ہی وزیراعظم نریند رمودی خطاب کے لئے پہنچے ‘ فوج کی ایک خفیہ ٹیم پوکران کامیاب’’ نیوکلیر ٹسٹ ‘‘ کے لئے پہنچی اور ہندوستان کونیوکلیر اسٹیٹ بنادیا۔

یہ کاروائی نامو ٹی وی پر ہوئے اور اس تیس منٹ تک ایک کھلی راہ چیانل پر رکھی گئی جو مودی اور ان کی فلمیں جس میں بی جے پی کو قومیت کے برانڈ کے طور پر پیش کی جارہی تھیں دیکھائی دینے لگیں۔

نامو ٹی وی کے قواعد کو راز میں رکھا گیا ہے‘ اور یہ ملک میں ٹیلی ویثرن چیانلوں کے قوانین کے درمیان تضاد کا سبب بن ہوا ہے ۔

مگر نامو ٹی وی ایسا لگ رہا ہے کہ اس کا موقف واضح ہے۔دوپہر کے شو میں سوائے فیچر فلموں کے ہر چیز اس فرد کو مرکز توجہہ بناکر پیش کی جاتی ہے۔انہوں نے وہی لوگو بھی شیئر کیاہے جو بی جے پی کا اپنا نریندر مودی ایپ پر مشتمل ہے۔

نامو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا یا نریندر مودی ڈاٹ کام کی طرف جانے کو چھوڑ کر وہ خود تمام جانکاری فراہم کرتا ہے۔

دن بھر ٹی وی پر مودی کی تقریروں اور ان کے انٹرویو پر مشتمل جملے نشر کئے جاتے ہیں یاپھر مودی کی اگلی ریالیاں اورپروگراموں کی تفصیلات پیش کی جاتی ہیں۔

ملک کے تمام ڈی ٹی ایچ اپریٹرس پر نامو ٹی وی دستیاب ہے۔ ائیرٹیل پر یہ انڈیا ٹی وی اور این ڈی ٹی وی میں316پر ہندی نیوزچینل کے لسٹ کی چینل پر دستیاب ہے۔

دیگر سروسیس میں بھی وہ ہندی نیوز چیانلوں کی فہرست میں شامل ہے۔اس کے علاوہ جو فلمیں پچھلے کچھ دنو ں میں دیکھائی گئی ہیں ان میں ٹائلٹ ایک پریم کتھا شامل ہے جو نریندرمودی کی سوچ بھارت ابھیان مہم سے جڑی ہے۔ اس کے علاوہ صبح یوگا آسان دیکھایاجاتا ہے