کوہیما: ناگالینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 10 معاملے کورونا سے متاثر پائے گئے ۔ محکمہ صحت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔محکمہ کے مطابق نئے متاثرہ معاملوں کے ساتھ ریاست میں متاثرین کی کل تعداد 35,883 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اس وقت اس وبا کے 30 ایکٹو معاملے ہیں۔ جو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔