نسا ن کی ہندوستا ن میں کیکس کی نیو ڈیزل ویرینٹ کارکی پیشکش صرف 9.89 لاکھ روپئے میں

   

نئی دہلی ۔ 16 اگست (پریس نوٹ) نسا ن نے آج بالکل نئی کیکس ایکس ای ڈیزل ویرینٹ اوراس کی خوشنما ایس یو وی کو ہندوستا ن میں لانچ کیا ہے۔ نسا ن کیکس کی نئی اکس ا ی ڈیزل ویرینٹ ایک پرکشش قیمت9.89 لاکھ کے ساتھ ہندوستان بھر میں دستیاب ہے۔ نئی ویرینٹ ان گا ہکوں کیلئے جوخوشنما ئی کیساتھ ساتھ اندرونی وسعت اورخارجی اسٹائل بھی چاہتے ہیں ایک غیرمعمولی قدروقیمت کی پیشکش ہے۔ 50 سے زیادہ نمایاں خصوصیات جس میں خود کار اے سی پچھلے اے سی مخرج کے ساتھ ، ڈبل ایربیگ ، ہے بی ایس + ای بی ڈی + بریک اسسٹ ، نسا ن کنکٹ (50 + متعلقہ کا رٹکنولوجی فیچرزکیساتھ ) ، یوایس بی اوربلو ٹوٹتھ کنکٹی ویٹی کیساتھ 2 ڈی آئی این ایس ٹی ڈی ، دستانے کا ٹھنڈا بکس، شارک فن انٹینا، سنٹرل ڈورلاک اور چائلڈ لاک ، اسپیڈ سنسنگ آٹوڈورلاک اورامپیکٹ سنسنگ آٹوڈورانلاک، ریرپا رکنگ سنسر، کیکس ایکس ای ڈیزل اوردوسرے ویرینٹس لیں (کیکس ایکس ایل ڈیزل ، کیکس ایکس وی ڈیزل، کیکس ایکس وی پریمیم ڈیزل) دیگرایس یوزمرے کی کاروں میں اسے نمایاں مقام عطا کرتا ہے۔ اسے لانچ کرتے ہوئے نسان موٹر انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کی مارکٹنگ کے نائب صدر سری رام پدما نابھن نے کہا کہ ’’ نئی نسان کیکس کاپورے ہندوستان میں ایس یوکے شائقین سے بڑا مثبت جواب ملا ہے‘‘۔ یہ ایک مکمل گاڑی پیکیج ہے جس میں غیرمعمولی طورسے ذہانت سے بھرپورٹکنالوجی، اعلی کلاس، ذہانت پرمبنی مالکانہ اور ذاتی پسند کا خیال رکھا گیا ہے۔ مسٹر پدمانا بھن نے مزید کہا کہ بڑے ہوئے فیچرز اورمناسب قیمت کی نئی پیش کش نے نسان کیکس کو سی اوربی دونوں زمروں کی ایس یوڈیزل ٹرم کاروں کی دوڑ میں سب سے آگے کردیا ہے ۔