حیدرآباد 8 مارچ (سیاست نیوز) نظام کالج کو نیشنل اسیسمنٹ اینڈ اکریڈیٹیشن کونسل سے ’اے‘ گریڈ عطاء کیا گیا جو شاندار تعلیمی خدمات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ نظام کالج، عثمانیہ یونیورسٹی کا مشہور کالج ہے۔