!نڈال چمپئن، ورلڈ ریکارڈ 21 واں گرانڈ سلام جیتا

   

اسپین نے اسٹار رافیل نڈال نے اتوار کو تاریخ بنائی جب انھوں نے آسٹریلین اوپن مینز فائنل میں روسی حریف ڈانیل میدویدیف کو پانچ سٹوں کا سنسنی خیز مقابلہ 2-6، 6-7(5)، 6-4، 6-4، 7-5 سے ہرا کر روجر فیڈرر اور نواک جوکویچ کو سب سے زیادہ جیت میں پیچھے چھوڑ دیا۔