نڈا اور امیت شاہ کی اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد

   

نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اور صدر بی جے پی جے پی نڈا نے پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو اتوار کو ان کی رہائش گاہ جاکر سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کا آشیرواد لیا۔آج اڈوانی کی 93 ویں سالگرہ ہے ۔ وزیر داخلہ نے ٹوئٹر پر اڈوانی کے ملاقات کو فوٹو شیئر کیا۔ انہوںنے لکھا ’’آج قابل احترام اڈوانی جی کے سالگرہ کے موقع پر ان سے ملاقات کرکے سالگرہ کی مبارکباد دی۔اس سے قبل دونوں لیڈروں نے ٹوئٹ کرکے اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی صحت مند زندگی اور لمبی عمر کی تمنا کی۔ شاہ نے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔