نیرو مودی کی قاہرہ سے واپسی پر جان سے ماردینے کی دھمکی

   

٭قاہرہ: 14,000 کروڑ روپئے مالیتی پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) اسکام کے مبینہ مجرم نیرو مودی پر سی بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی کمپنی کے ڈمی ڈائریکٹر کو جان سے ماردینے کی دھمکی دی ہے۔ سی بی آئی نے کہا کہ نیرو مودی کے بھائی نہال مودی نے بھی ڈائریکٹر کو 20 لاکھ روپئے یوروپ کے جج کے اجلاس پر نیرو مودی کے حق میں بیان دینے پر اعلان کیا تھا۔