وائس چانسلر کو خطاب میں نرمی برتنے کی ضرورت: نائیک

   

لکھنؤ 25جولائی(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے گورنر رام نائیک نے جونپور میں ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کوبچوں سے خطاب کرتے وقت اپنے خطاب میں نرمی اور اس میں کنٹرول رکھتے ہوئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے ۔مسٹر نائیک نے جونپور واقع ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر راجا رام یادو کو خط لکھ کر کہا کہ مسقتبل میں تقریر کرتے وقت نرمی اور پوری سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔