وارث پٹھان پر کالک سے حملہ!

,

   

ممبئی : سابق ایم آئی ایم رکن اسمبلی وارث پٹھان کو مدھیہ پردیش کے اندور میں واقع ایک درگاہ کے باہر ہزیمت ہوئی جب ایک شخص نے سابق ایم ایل اے کے چہرہ پر کالک مل دی۔ وارث نے مقامی تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے کہا کہ خاطی نوجوان صدام کو حراست میں لیا گیا ہے۔