وانکھیڈے کی عرضی پر نواب ملک سے جواب طلب

   

ممبئی : بمبئی ہائیکورٹ نے این سی پی لیڈر اور مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک سے گیان دیو وانکھیڈے کی داخل کردہ ہتک عزت کی درخواست پر جواب طلب کیا ہے ۔ گیان دیو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے سابق زونل گیارنٹر سمیر وانکھنڈے کے والد ہیں ۔ نواب ملک اور سمیر وانکھینڈے کے درمیان کافی عرصہ سے تنازعہ چل رہا ہے ۔