واچ۔ فاطمہ ثنا شیخ نے کہاکہ تین سال کی عمر میں جنسی چھیڑچھاڑ کا سامنا کیا تھا۔

,

   

بالی ووڈ انڈسٹری میں جدوجہد کے متعلق بات کرتے ہوئے مذکورہ اداکارہ نے کہاکہ کئی افراد تھے جنھوں نے یہ کہتے ہوئے میری حوصلہ شکنی کی کہ ”تم ہیروئن نہیں بن سکتی‘’ہو۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ کہتے تھے کہ ”تم دپیکا‘ ایشوریا کی طرح نہیں دیکھائی دیتی ہو‘ کیسے ہیروئن بن سکتی ہو“

YouTube video

بچوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی
اپنے ساتھ پیش ائے واقعہ کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ”میرے ساتھ 3سال کی عمر میں جنسی بدسلوکی ہوئی ہے“۔

اپنی فیملی کے معاشی حالات کا تذکرہ کرتے انہوں نے کہاکہ ”میں کوئی امیر فیملی سے نہیں ہوں۔ اسوقت میر ی فیملی کم درجہ کی میڈل کلاس فیملی تھی۔وہ ایسے دن تھے جس میں ہمارے پاس کھانا نہیں تھا“

کاسٹ کاؤچ کے لئے فاطمہ شیخ کی لڑائی
انڈسٹری میں جدوجہدکے دوران‘ایسے لوگوں کا انہیں سامناکرنا پڑاجنھوں نے کہاکہ کہ صرف سیکس کے ذریعہ ہی انہیں کام مل سکتا ہے۔

سورج پے منگل
کام کے شعبے میں فاطمہ شیخ آنے والی فلم ”سورج پے منگل“ میں دیکھائی دیں گی۔

YouTube video

مذکورہ فلم جس کی ہدایت کاری ابھیشک شرما نے کی ہے اور یہ مکمل فیملی ڈرامہ ہے۔ زی اسٹیڈیو فلم کا اسپانسر ہے اور اس دیوالی فلم کی ریلیز متوقع ہے