وجئے مالیا کی حوالگی میں وقت درکار

   

نئی دہلی۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) مفرور بزنس مین وجئے مالیا کی عنقریب حوالگی کا امکان نہیں ہے کیونکہ برطانوی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ کچھ قانونی مسئلہ ہے جس کی ان کو انڈیا کے حوالے کرنے سے قبل یکسوئی کرلینے کی ضرورت ہے۔