وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جشودا بین کا دورہ

   

مظفر نگر ۔ /6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جشودابین شنکراتال جو مظفر نگر سے 21 کیلو میٹر کے فیصلہ پر ہے چہارشنبہ کے دن دورہ کیا ۔ انہوں نے یہاں پر پوجا کی ۔ بعدازاں گنگا آرتی میں بھی شریک ہوئی اور کارگل جنگ میں قتل ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ وہ ہریدوار سے یہاں پہونچی تھیں ۔شنکر ا تال درحقیقت ایک مذہبی مقدس سیاحتی مرکز ہے ۔