وزیر اعظم کا 28ستمبر کو دورۂ جموں

   

جموں: وزیر اعظم نریندرمودی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مہم کے لئے 28 ستمبر کو جموں کا دورہ کریں گے جہاں وہ مولانا آزاد اسٹیڈیم میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ۔تین مرحلوں پر محیط انتخابات کے دوران یہ وزیر اعظم کا تیسرا دورہ جموں وکشمیر ہوگا۔۔مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے منگل کے روز مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔