ٹولی چوکی سیلاب۔گلف کلب اور کالونیاں شاہ حاتم تالاب کے ایف ٹی ایل پر تعمیر کی گئی ہیں۔
کمیونسٹ قائدین نے شاہ حاتم تالاب کا معائنہ کیا او راس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمیونسٹ قائدین نے کہاکہ سب سے پہلے گلف کورس کو شہر کے باہر منتقل کیاجانا چاہئے۔
کیونکہ گلف کورسس کی وجہہ سے شاہ حاتم تالاب سے کے زائد پانی کا اخراج کالونیوں میں چھوڑا جارہا ہے جس کی وجہہ سے ندیم کالونی کے بشمول اطراف واکناف کی تمام آبادیاں سیلاب کی صورتحال کا شکار ہورہی ہیں۔
پیش ہے یہ خصوصی رپورٹ ویڈیو ضرور دیکھیں۔