ٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان ،آج ماڈل ٹسٹ اور معلوماتی لکچر

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ٹیٹ ( ٹیچر اہلیتی امتحان ) 12 جون کو مقرر ہے ۔ اس کیلئے جناب عبدالرشید سابق ڈی ای او کا ماڈل ٹسٹ اور معلوماتی لکچر اتوار 15 مئی کو 11 بجے تا 2 بجے دن عابد علی خاں سنچری ہال احاطہ دفتر سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ ٹیٹ کا فارم داخل کیے ہوئے امیدوار وقت پر شرکت کر کے استفادہ کریں ۔ تین سوالی پرچے مہیا کئے جائیں گے ۔۔