آسٹن ۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں آگ سے 7 ہزار ایکڑ رقبہ پر مشتمل جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت سے 60گھر بھی جل گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔