ٹی آر ایس کے قائدین کوئی ردعمل کا اظہار نہ کریں: کے ٹی آر

   

حیدرآباد/27 اکٹوبر،( سیاست نیوز) ٹی آر ایس ورکنگ ضذڑ و کے ٹی آر نے ایک ٹوئیٹ زْژ پارٹی قائدین کو مشورہ دیا کہ وہ پارٹی کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں کوئی ردعمل ظاہر نہ کریں۔ سارے واقعہ کی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چوروں کے بھونکنے پر خاموشی اختیار کریں، کوئی ردعمل کا اظہار نہ کرنے پر زور دیا۔