ٹی ۔سیوا سنٹرس کے قیام کیلئے درخواستوں کی طلبی

   

حیدرآباد: ریاست کے تمام شہروں اضلاع ، منڈلس اور پنچایتی علاقوں میں ٹی۔سیوا آن لائین سنٹرس کے قیام کیلئے ٹی۔سیوا سنٹر کی جانب سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ تلنگانہ سیلف ایمپلائیمنٹ اسکیم کے تحت ایس سی ، ایس ٹی ، بی سی ، ای بی سی ، اقلیتوں ، خاتون امیدواروں اور سابق فوجیوں کو رجسٹریشن فیس میں 25 فیصد سبسیڈی دی جائے گی ۔ ان لائین درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 ستمبر ہے جو

www.tsevacentre.com پربھیجی جاسکتی ہیں۔تفصیلات کیلئے

موبائیل نمبر 8179955744 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔