پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر 971 کروڑ روپئے کی لاگت

,

   

٭ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی تعمیر پر تخمیناً971 کروڑ روپئے کی لاگت آئی۔ وزیر امکنہ و شہری امور ہردیپ پوری نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ نئی عمارت کی تعمیر کا تخمینہ مرکز نے قبل ازیں جو لگایا تھا ، اس میں اب 82 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ پارلیمنٹ ہاؤز بلڈنگ کی تعمیر 1921 ء میں شروع ہوئی تھی اور 1927 ء میں مکمل ہوئی ۔ اس قدیم عمارت کے 93 سال مکمل ہوچکے ہیں۔