پاکستانی فنکاروں کو ہندوستانی ویزا دیا جائے: سلمان خان

   

ممبئی : فلم سکندر کی تشہیری مہم کے دوران سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ میڈیا کے مطابق سلمان خان نے کہا کہ پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں کہ انہیں ویزا نہ دیا جائے۔ وہ بھی ہماری طرح بس ایک فنکار ہیں اور فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔