پیشوار۔پاکستان کے مشہور اخبار دی ڈاؤن کے بموجب منگل کے روز پاکستان کے پیشوار کی دیر کالونی کے ایک مدرسہ میں دھماکہ کے بعد کم سے کم سات لوگوں کی موت اور بے شمار لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
سینئر سپریڈنڈ آف پولیس(ایس ایس پی) منصور احمد نے رپورٹرس کو بتایا کہ اس سلسلے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
بازآبادی کرنیوالی1122ٹیم کے بموجب مذکورہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال اور دیگر طبی سہولتوں والے مراکز میں منتقل کیاگیاہے جہاں پر ان میں سے زیادہ تر کی حالات نہایت خراب ہے۔
پولیس افیسر وقار عظیم نے کہاکہ مذکورہ بمباری اس وقت پیش ائی جب مولوی صاحب جامعہ زبیر یہ مدرسہ میں اسلامی تعلیمات کے متعلق لکچر دے رہے تھے‘
انہوں نے مزیدکہاکہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے مدرسہ میں کسی کے ایک بیا گ چھوڑ کر جانے کے کچھ منٹ بعد یہ دھماکہ پیش آیاہے۔
مذکورہ پولیس اور بچاؤ کاری ٹیمیں موقع واردات پر پہنچ جاتے ہیں اور راحت کاری او ربچاؤ کے کام شروع کردیاہے
7 Students Killed, Scores Injured In Blast At Madrassa In #Peshawar https://t.co/1PBeiOVY5T pic.twitter.com/mTVXRIMSRI
— NDTV (@ndtv) October 27, 2020
پاکستان پولیس عہدیدار کے حوالے سے جیو نیوز کے بموجب”مدرسہ میں ہوئی دھماکے کی فطرت کے متعلق کوئی بھی بات کہنا قبل ازوقت ہوگا“
At least seven were killed and dozens more were wounded after a bomb exploded during a class at a religious school in Peshawar, Pakistan#Pakistan #Peshawarblast #Peshawar pic.twitter.com/MJKkmUqh5V
— IndiaToday (@IndiaToday) October 27, 2020