پاکستان علماء کونسل اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی حامی

   

اسلام آباد۔ پاکستان علماء کونسل نے اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسے متنازعہ معاملہ بنانا غلط ہے۔ پاکستانی اخبار ڈان نے پی یو سی کے صدر محمد طاہر محمود اشرفی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ہم مندر کی تعمیر کے معاملہ پر تنازعہ کی مذمت کرتے ہیں۔