پاکستان میں 159 صحافی کورونا وائرس سے متاثر ، 3 اموات

   

اسلام آباد ۔ 19 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں قابل لحاظ تعداد میں صحافی بھی کورونا وائرس سے متاثرہوئے ہیں۔جرنلسٹوں کی یونین سے مطابق جملہ 159 متاثرین میں سے 69 صحت یاب ہوگئے جبکہ تین شہید ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ لاہور کے صحافی متاثر ہوئے۔