پاکستان نے دھمکی و الزام مسترد کردیا

   

٭ پاکستان نے انڈین آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کی جانب سے ان باتوں کو مسترد کردیا جسے اسلام آباد حکومت نے اپنے خلاف ’’دھمکیاں اور الزامات ‘‘ قرار دیا ہے ۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے کہا کہ انڈین آرمی چیف کے حالیہ تبصرہ پاکستان کے خلاف الزام آرائی اور اسے دھمکانا ہے ۔ یہ جموں و کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوششیں ہوا کرتی ہیں ۔