پاکستان کو مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کیضرورت :یورپی یونین

   

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تنا ؤکے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کے الزام میں نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا۔