پاکستان کی حکومت نے چالیس منادر کی مرمت کر ہندوؤں کے حوالے کریگی 

,

   

Ferty9 Clinic

پاکستان کی حکومت نے یہ فیصلہ لیاہے کہ وہ ملک بھر کی ہندو منادر کا سدھار کرے گی اور انہیں دوبارہ کھولے گی ۔ وہاں کے ہندو اقلیتی کی لمبے وقت سے یہ مانگ چل رہی تھی۔

پاکستان حکومت چاہتی ہے کہ مناد ر کی مرمت کر انہیں ہندوسماج کے سونپ دیاجائے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وہاں کی حکومت قریب چارسو منادر کر مرمت کرئے گی۔

اس بات کی شروعات سیالکوٹ اور پیشوار کی دو تاریخی منادر سے شروع کی جائے گی۔

ایک رپورٹ میںیہ بھی تشویش ناک انکشاف ہوا ہے کہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان کے قریب چار سو ہندو منادر ریسٹورنٹ‘ اسکول‘ یا پھر سرکاری دفاتر میں تبدیل ہوگئے ہیں۔