پاکستان کے پرچم کے ساتھ ا ن کی تصویر بنانے کے لئے کنگانا کے مداحوں پر راکھی ساونت کا وار

,

   

راکھی ساونت جو سوشیل میڈیا پر متنازعہ ویڈیو کے لئے جانے جاتے ہیں‘ انسٹاگرام پر انہوں ایک پوسٹ شیئر کیاجس میں انہوں نے کنگانا راناوت کے ”حامیوں“کو تنقید کانشانہ بنایاہے

ممبئی۔بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت جواپنے متنازعہ کاروائیوں اور بیانات کی وجہہ سے پہلے خبروں میں تھیں پھر ایک مرتبہ اور اس مرتبہ وہ سال2019کے لئے تنازعہ میں گھیرے ہوئے ہیں۔

سوشیل میڈیاپر وہ حملہ کے تحت ائے ہیں‘ جو پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کھینچی گئی تصویر پر مختلف پوسٹ پر مشتمل ہے۔

پاکستان کے پرچم کے ساتھ تصویر کشی
اس تصویر میں جو ان لائن پر گشت کررہی ہے‘ راکھی ساونت جو پاکستان کا پرچم گلے لگئے اور ہاتھ میں تھامے دیکھائی دے رہے ہیں۔

تاہم ان سے ہندوستان کے ساتھ محبت کے متعلق وضاحت کے لئے تحریر کیا اور کیوں وہ پڑوسی ملک کے پرچم کے ساتھ تصویر کشی کررہی ہیں۔

مذکورہ تصویر ”دھارا 370“ فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھی۔ اس فلم میں راکھی ایک پاکستانی عورت کا کردار ادا کیاہے‘

اور انہوں نے ہی خود اس تصویر کو پچھلے سال سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیاتھا اور لکھا تھا کہ”میں اپنے ہندوستان سے محبت کرتی ہوں مگر فلم دھارا 370میں یہ میرا کردار ہے“۔

نٹیزنس نے انسٹاگرام پر دیکھائی دینے والے اس تصویر پر وضاحت کی مانگ کرتے ہوئے ٹرول کرنا شروع کردیاہے۔

فیس بک پر نظر آنے والے اس پوسٹ کو کئی گروپس اور سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیاگیاہے۔

کیپشن ہندی میں ہے جس عام طورپر سمجھا جائے گاکہ”راکھی ساونت کی یہ حقیقت ہے۔ اپنے ہندوستانی ہونے کی وہ جھوٹ بات بولتے ہیں“۔

راکھی ساونت کا کنگانا راناوت کے حمایتی ہیں
راکھی ساونت جو سوشیل میڈیا پر متنازعہ ویڈیو کے لئے جانے جاتے ہیں‘ انسٹاگرام پر انہوں ایک پوسٹ شیئر کیاجس میں انہوں نے کنگانا راناوت کے ”حامیوں“کو تنقید کانشانہ بنایاہے

او رواضح کیاکہ ان کی فوٹو جو انٹرنٹ پر شیئر کی جارہی ہے وہ ارٹیکل 370برائے کشمیر پر مبنی فلم کے ایک کردار کی تصویر ہے۔تاہم راکھی نے کسی کانام لئے بغیر کہا ہے جو لوگ اس اداکارہ کی حمایت کررہے ہیں وہ بہت جلد جان جائیں گے۔

انہوں نے دی کوئن کی اداکارہپ کو بالی ووڈ کے اداکاروں اور انڈسٹری کو نشانہ پر لانے کے پیش نظر تنقید کی ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے ارمیلا مارٹونڈکر‘ تپسی پنو او رجیابچن کو”شیر“ کہا ہے۔ انہوں نے ویڈیو میں کہاکہ ”ہمارا بالی ووڈ‘ ہمارا مہارشٹرا اور ہمارا ہندوستان نمبر1ہے“

راکھی ساونت کا ویڈیو

ایساپہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے کہ راکھی ساونت نے کنگاناراناوت اور اس کے فین آرمی کو نشانے پر لیاہے۔ کنگانا کے تبصرے او رالزامات کے بعد راکھی ساونت کے بشمول انڈسٹری کے کئی لوگ سامنے ائے ہیں