پروکبڈی کا فائنل 25 فروری کو ہوگا

   

بنگلور۔ماشل اسپورٹس کے منتظمین نے کہا ہے کہ پروکبڈی لیگ (پی کے ایل) سیزن 8 کا فائنل 25 فروری کو ہونا ہے جبکہ پلے آف بالترتیب 21 اور 23 فروری کو ہوگا۔ اس کے بعد ٹاپ چھ ٹیمیں ٹیبل ٹاپرز پٹنہ پائریٹس کے ساتھ ٹرافی کے لیے مقابلہ کریں گی جو ناک آؤٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے۔