پرینکا کو دہلی کا بنگلہ چھوڑنے کی نوٹس

   

نئی دہلی : کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سے مرکز نے دہلی میں انہیں الاٹ کردہ بنگلہ اندرون ایک ماہ خالی کردینے کیلئے کہا ہے ۔ یہ فیصلہ کابینی کمیٹی نے کیا جبکہ حکومت نے گاندھی فیملی کیلئے اسپیشل پروٹکشن گروپ سیکوریٹی ختم کردی ہے۔ سرکاری حکمنامہ میں کہا گیا ہیکہ یکم ڈاگست کے بعد بنگلہ میں قیام سے قواعد کے مطابق نمٹا جائے گا۔