حیدرآباد24 دسمبر(یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں مقامی کونسلر نے شراب کے نشہ میں ہنگامہ آرائی کی اورحالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف پولیس کی جانب سے چلائی جارہی مہم میں رکاوٹ پیداکرتے ہوئے پولیس کے ساتھ بحث وتکرار کی۔