حیدرآباد۔24دسمبر(یو این آئی) پٹن چیرومیں ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب اقل ترین درجہ حرارت 10.2 ڈگری درج کیا گیا ۔ شہر میں اقل ترین درجہ حرارت15.1 ڈگری کل شب درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ سات دنوں میں موسم خشک رہیگا۔