محکمہ کے مطابق 10فائیر ٹنڈرس موقع پر بھیجے گئے۔
نئی دہلی۔عہدیداروں کی جانکاری کے مطابق منڈیکا علاقہ کی اسی عمارت میں جو دہلی کے مضافات میں پچھلے سال مئی میں 27افراد کی آگ لگنے کی وجہہ سے موت ہوگئی تھی اتوار کے روز دوبارہ آتشزدگی کاشکار ہوئی ہے۔
محکمہ کے مطابق 10فائیر ٹنڈرس موقع پر بھیجے گئے۔
مذکورہ پولیس نے کہاکہ شام 4:45کے قریب انہیں فون کال موصول ہوا ہے۔اب تک آگ لگنے کی وجوہات کاپتہ نہیں چلا ہے۔
فائرفائٹرس کی مدد کے لئے مقامی پولیس کی ایک ٹیم بھی موقع پر پہنچی ہے۔